مری (قدرت روزنامہ) بابوسر ٹاپ اور نانگا پربت سیمت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے . پولیس کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو زیرو پوائنٹ کے مقام پر روکا جا رہا ہے .
پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موسم صاف ہونے کے بعد ٹریفک کھول دیا جائے گا .