’کیا‘ موٹرز نے قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد کسٹمرز کے لیے ایک اور پرکشش آفر متعارف کرا دی


لاہور(قدرت روزنامہ) ’کیا‘ موٹرز نے قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد کسٹمرز کے لیے ایک اور پرکشش آفر متعارف کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کار ساز کمپنی کی طرف سے مخصوص ماڈلز کی بکنگ کرانے پر رجسٹریشن پر خصوصی کیش بیک دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کمپنی کی گاڑی پیکانٹو کی رجسٹریشن پر کسٹمرز کو 50ہزار روپے، سپورٹیج کی رجسٹریشن پر ڈیڑھ لاکھ روپے اور سورینٹو کی رجسٹریشن پر 2لاکھ روپے کیش بیک دیا جائے گا۔ یہ آفرمحدود مدت کے لیے ہے، جس کی معیاد 30نومبر کو ختم ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کے بعد کیا موٹرز پہلی کار ساز کمپنی ہے جس کی طرف سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 5لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔

Recent Posts

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

23 mins ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

32 mins ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

40 mins ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

2 hours ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

2 hours ago