ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلسل دو روز مہنگا ہونے کے بعد چوتھے کاروباری روزکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر پھرسستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق آج جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرڈالر کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
جس کے بعد امریکی کرنسی280 روپے 29 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 81 پیسےکی سطح پر بند ہوئی۔آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے کی کمی ہونے کے بعد 278 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 3روپے 26 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے 29 پیسے کی سطح پربند ہوا تھا۔

Recent Posts

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

30 mins ago

کہیں توہین ہو تو میرا نام سب سے پہلے آجاتا ہے, فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کسی کی تذلیل کی…

47 mins ago

عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے…

56 mins ago

اب تک کتنے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی جاچکی ہیں؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےبتایا ہے کہ اب تک 3 ہزار…

58 mins ago

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد نے…

1 hour ago

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی وفاق سے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کی درخواست

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے…

1 hour ago