سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، مگر کتنا؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی “92” نیوز کے مطابق سونے کا ریٹ اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ گئی جس کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 1999 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوا تھا اور 1972 ڈالر فی اونس کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

Recent Posts

کرغزستان میں ہنگامے، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کی بھی موجودگی کا انکشاف، ویڈیو بیان جاری کردیا

بشکیک (قدرت روزنامہ) کرغزستان کے دارالحکومت میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی…

4 mins ago

حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے…

5 mins ago

بھارتی اداکارہ ندھی سیٹھ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے…

8 mins ago

سعودی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو، نیم برہنہ ماڈلز کی کیٹ واک

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ کے فیشن شو کا انعقاد…

20 mins ago

آئی پی ایل میچ کے نتیجے نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو آبدیدہ کر دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ اب اپنے اختتام کی جانب…

22 mins ago

نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار کا دورہ بشکیک ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکی طالبہ و طالبات پر مقامی افراد…

29 mins ago