اسمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں اسمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔جولائی تا ستمبر اسمارٹ موبائل فونزکی درآمد میں 90 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،موجودہ مالی سال 3 ماہ میں 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فون امپورٹ ہوئے۔
گزشتہ سال اسی مدت میں 16 کروڑ ڈالر مالیت کے فون درآمد ہوئے تھے۔رپورٹ کے مطابق 3 ماہ میں 23 کروڑ 24 لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑیاں درآمد ہوئیں، جولائی تا ستمبرکاروں کی امپورٹ میں 123 فیصد تک اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق چائے کی امپورٹ 22 فیصد اضافے سے 16 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، گزشتہ سال پہلی سہ ماہی میں 13 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی چائے امپورٹ کی گئی۔

Recent Posts

دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دہری شہریت اور کسی دوسرے ملک کی سٹیزن شپ رکھنے والے شخص…

14 mins ago

لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی اہلیہ سے لاکھوں روپے کی ڈکیتی

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی اہلیہ سے…

22 mins ago

7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان بازار پولیس نے 8 روزقبل 7 سالہ معصوم بچی کوزیادتی کا نشانہ…

30 mins ago

ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

49 mins ago

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

1 hour ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

1 hour ago