قومی کرکٹرعمراکمل کا نوازشریف کی آمد پر خوشی کا اظہار
لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آمد پر خوشی کا اظہار کردیا۔قومی ٹیم کے کرکٹر عمراکمل نے اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اپنے لیڈر میاں نواز شریف کو پاکستان آنے پر دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
A very warm welcome to our dedicated leader…@NawazsharifMNS your arrival will bring happiness..a Very loyal and real leader is on way to come back… hopping for best…#خوش_آمدید_نوازشریف@CMShehbaz @MaryamNsharif @pmln_org pic.twitter.com/lurdJOnN80
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) October 21, 2023
عمر اکمل نے مزیدکہا نواز شریف کے آنے سے خوشیاں واپس آئیں گی، مخلص اور ایماندار لیڈر پاکستان واپس آرہا ہے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔