قومی کرکٹرعمراکمل کا نوازشریف کی آمد پر خوشی کا اظہار


لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آمد پر خوشی کا اظہار کردیا . قومی ٹیم کے کرکٹر عمراکمل نے اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اپنے لیڈر میاں نواز شریف کو پاکستان آنے پر دل سے خوش آمدید کہتا ہوں .


عمر اکمل نے مزیدکہا نواز شریف کے آنے سے خوشیاں واپس آئیں گی، مخلص اور ایماندار لیڈر پاکستان واپس آرہا ہے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا .

. .

متعلقہ خبریں