حکومت بی این پی کے لانگ مارچ پر اثرانداز ہونے کی بجائے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، آغا حسن بلوچ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حکومت بلوچستان کے ترجمان کے بیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران مرکزی و صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہے مگر موجودہ حکومت باپ اور من پسند پارٹیوں کو آگے لانے کیلئے سیاسی انجینئرنگ میں مصروف عمل ہے
پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں ہونے والے لانگ مارچ کے بارے میں یہ کہنا کہ عوامی سلامتی کو خطرہ ہے بے معنی ہے بلوچستان میں دفعہ144صرف بی این پی کیلئے ہے جو ثابت بھی ہو چکی ہے
ناروا پالیسیوں اور ناانصافیوں سے بی این پی کی بڑھتی ہوئی پذیرائی کو ختم کرنا ممکن نہیں حکومت بی این پی کے لانگ مارچ پر اثرانداز ہونے کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اربوں روپے بجٹ میں رکھے جاتے ہیں تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کیا جا سکے

Recent Posts

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی…

14 mins ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

40 mins ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

50 mins ago

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

52 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

1 hour ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

1 hour ago