گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ، تحریک عدم اعتماد تکنیکی غلطی کے باعث واپس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنرہاؤس سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیکنیکی غلطی کے باعث واپس کردی متحدہ اپوزیشن تکنیکی غلطی دور کرنے کے بعد دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی۔ذرائع کے مطابق 14ستمبر کو متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تھی بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کوگورنر ہاؤس سیکرٹریٹ میں ارسال کیاگیاتھا ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ نے تحریک عدم اعتماد میں تکنیکی غلطی نکالی ہے جس کے بعد تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ واپس ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں پائی جانے والی تکنیکی غلطی درست کرنے کے بعد دوبارہ جمع کرائیں گے۔

Recent Posts

ملک میں بلاک کیے جانے والے وی پی اینز کی تحقیقات میں اہم انکشاف

غیر رجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت قرار اسلام…

9 mins ago

ناشتہ نہ کرنے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے؟ پریشان کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم…

13 mins ago

مریم کا سموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سموگ کے معاملے…

16 mins ago

ہانیہ عامر کا شاہ رخ کو پیغام، ویڈیو وائرل ہوگئی

اوٹاوا (قدرت روزنامہ) خوبصورت شکل اور بےمثال اداکاری کی مالک ہانیہ عامر اپنی ہٹ ڈرامہ…

20 mins ago

نواز شریف کا خواجہ آصف سے بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل آ گیا

لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف…

27 mins ago

لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف

لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…

34 mins ago