کسٹم کوئٹہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کابلی گاڑیوں اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائی جاری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کسٹم کوئٹہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کابلی گاڑیوں اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائی جاری ،کسٹم حکام کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر کابلی گاڑیوں کے خلاف آپریشن درجنوں گاڑیاں ضبط کی گئی ۔کابلی گاڑیوں اور غیر قانونی نمبر پلیٹ کے َخلاف کارروائی ہوگی۔
شہر بھر میں عوام کی شکایات پر ایک گرینڈ آپریشن کا آغاز کرینگے۔آپریشن کابلی، رکشے، گاڑیاں اور موٹرسائیکل کے خلاف ہوگا۔غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف پوری طور پر ایکشن لیا جائے گا۔