ابھیشیک بچن اور جان ابراہام نے ’ہاؤس فل5‘ میں کام سے انکار کردیا


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور پروڈیوسر ساجد ناڈیاوالہ نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ مشہور کامیڈی سیریر ’ہاؤس فل‘ کا پانچواں پارٹ بنانے جارہے ہیں اور وہ اس میں تمام پارٹس کی مکمل کاسٹ کو ایک ساتھ لائیں گے۔
بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ’ہاؤس فل5‘ کیلئے فلم پروڈیوسر اور اکشے کمار نے ابھیشیک بچن اور جان ابراہام سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں اداکار نئی فلم کا حصہ بننا چاہتے ہیں لیکن دیگر پروجیکٹس میں مصروفیات کی وجہ سے انہوں نے انکار کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ابھیشیک بچن اور جان ابراہام سے بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ جلد معاملات طے پا جائیں گے اور دونوں نئی کامیڈی فلم کا حصہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ کاسٹ مکمل ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ کا آغاز 2024 کی پہلی سہ ماہی میں شروع کردیا جائے گا۔

Recent Posts

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

12 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021…

27 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…

38 mins ago

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…

46 mins ago

اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…

58 mins ago

عنابی رنگ کا کھٹا میٹھا پھل فالسہ بے شمار فوائد کا حامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسمِ گرما شروع ہونے کےساتھ آم کے بعد جس پھل کا سب…

1 hour ago