انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈبو دیئے

کراچی (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد آج شدید مندی کے رجحان نے ڈیرے ڈال لیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہے جس کے باعث کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں۔
کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 51 ہزار 70 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 389 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا ہے اور 50 ہزار 681 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ…

13 mins ago

اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اپیل کرتے…

17 mins ago

انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں7 پیسے کا اضافہ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر…

18 mins ago

بشریٰ بی بی رہائی کے بعد کہاں قیام کریں گی؟ وکیل خالد یوسف کا اہم بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے…

21 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل…

25 mins ago

زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا…

38 mins ago