امریکی ڈالر کا ریٹ آج دوسری مرتبہ مزید گر گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر کا ریٹ آج مزید گر گیا .


نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے گرا اور 279 روپے 20 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا .

بعد ازاں 15 پیسے مزید کمی سے 279.05 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا .

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی آئی تھی .

. .

متعلقہ خبریں