نامزد گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نامزد گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل آج گورنر بلوچستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے . تقریب حلف برداری آج گورنر ہاؤس میں 11بجے ہوگی .

چیف جسٹس ہاشم کاکڑ ان سے حلف لیں گے . . .

متعلقہ خبریں