کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں امریکی ڈالر کا ریٹ آج مزید گر گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے گرا اور 279 روپے 20 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں 15 پیسے مزید کمی سے 279.05 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی آئی تھی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…
پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چار بڑے ہسپتالوں میں پچھلے دس برسوں کے دوران میڈیکل مشینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل اور دیگر عہدیداروں نے نوشکی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ہفتہ 18…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی تنطیم تاجران پاکستان کے رکن ایگزیکٹو کمیٹی اور بی این پی کے ضلعی…