پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار رہا .
کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس 350 پوائنٹس بڑھ کر 51375 پوائنٹس پر پہنچ گیا، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 51،027.94 پہ بند ہوئی تھی .


خیال رہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا، جس سے پیسے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں