پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 49 پروازیں منسوخ ہوگئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ایندھن کی فراہمی کامسئلہ حل نہ ہوسکا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 49 پروازیں منسوخ ہوگئیں ہیں۔
کراچی
کراچی سے اسلام آباد جانے والی 5 پروازیں منسوخ ٓ
کراچی سےلاہور کی جانے والی 4 پروازیں
کراچی کوئٹہ کی پی کے310، اور پی کے 311 منسوخ
کراچی سے تربت جانے والی پرواز پی کے 501 اور پی کے 502 بھی منسوخ
کراچی سکھر کی پی کے536 اور پی کے537 ملتان کراچی کی پی کے331 منسوخ
بین الاقوامی پروازیں
شارجہ ملتان پی کے 294 منسوخ
کراچی سے دبئی پی کے213پی کے208 منسوخ
کراچی جدہ پی کے732بھی منسوخ
فیصل آباد مسقط پی کے 165 منسوخ
ی کے 166 لاہورمسقط پی کے229 پی کے 230 منسوخ
دوحہ لاہورپی کے280، دبئی لاہور پی کے204منسوخ
سیالکوٹ سے ابوظبی جانے والی پی کے177پی کے 178منسوخ
اسلام آباد
اسلام آباد ملتان پی کے681، پی کے 682 منسوخ
اسلام آباد سے اسکردو پی کے451 پی کے452، گلگت پی کے601 منسوخ
اسلام آباد تا چترال پی کے 660 اور661 دبئی پی کے211، جدہ پی کے841 منسوخ
اسلام آباد تا ابوظبی پی کے 261 پی کے 262، پشاور دوحہ پی کے 285 منسوخ
پشاور تا ابوظبی پی کے 217 پی کے 218، جدہ پشاور پی کے 736 منسوخ