الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کردیا .
استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کو شاہین کا انتخابی نشان الاٹ کردیا ہے .


فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آئی پی پی نے اپنی درخواست میں شاہین کا نشان مانگ رکھا تھا .
انہوں نے کہا کہ لوگوں کے خدشات دور ہوگئے ہیں اب شاہین پرواز کرے گا .

. .

متعلقہ خبریں