ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کے میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

چنئی(قدرت روزنامہ)آئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔
تفصیلات کے مطابق چنئی میں صبح سے ہی بوندا باندی جاری ہے البتہ آج کے میچ کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے آج کا میچ جیتنا انتہائی اہم ہے تو دوسری جانب قومی ٹیم کو حسن علی کی صورت میں دھچکا پہنچا ہے ، فاسٹ باولر حسن علی بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں، وہ آج ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ، تاہم ان کی جگہ وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے ۔

Recent Posts

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

8 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

10 mins ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

33 mins ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

51 mins ago

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

1 hour ago

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…

1 hour ago