حوالہ ہنڈی گینگ کے 2 کارندے گرفتار، ایک کروڑ 62 لاکھ روپے برآمد


پشاور(قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیوں کے دوران 2 افراد کو گرفتار کرکے بڑی رقم برآمد کرلی۔
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے ایک کارروائی میں حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ کے 2 کارندے گرفتار کرلیے۔ چھاپے کے دوران گرفتار ملزمان حبیب اللہ اور محمد اجمل سے ایک کروڑ 62 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے۔
حاجی کیمپ، جی ٹی روڈ پشاور سے گرفتار کیے گئے ملزمان بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہے تھے۔ ملزمان سے حوالہ ہنڈی سے متعلق رسیدیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہیں کر سکے تھے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

3 mins ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

8 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

15 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

18 mins ago

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…

18 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ’اتنی جلدی میکڈونلڈ کا برگر نہیں ملتا جتنی جلدی بل پاس ہوگیا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…

23 mins ago