ہیول ایچ 6 کی قیمتوں میں نمایاں کمی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد مختلف کارساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹیوٹا کرولا،ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہیول ایچ 6 نے بھی اپنی ایس یو وی ایس گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
کپمنی نے پاکستان میں اپنے ماڈل ایس یو وی ایس کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کردی ہےجو ہیول ایچ 6 اور جولیون کے نام سے جانی جاتی ہے۔
کپمنی کی جانب سے قیمتوں میں تبدیلی کی فہرست نیچے کالم میں درج ہے۔