عنایا خان کیسے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ سب کچھ بتادیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایا خان نے کہا ہے کہ میرے ہونے والے شوہر کو ڈانس کرنا آنا چاہیے کیونکہ میں بہت اچھا ڈانس کرتی ہوں۔

حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خصوصیات کے بارے میں کھل کر بات کی۔شادی سے متعلق سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مجھے کوئی اس قابل نہیں لگا جس سے شادی کر سکوں،آج کل کے زمانے میں لوگ بناوٹی ہیں جن سے بھی آپ مل رہے ہیں وہ 99 فیصد بناوٹی ہیں۔

اداکارہ عنایا کا مزید کہنا تھا کہ میں جس سے شادی کروں گی وہ وفادار ہونا چاہیے، خیال رکھنے والا، ہینڈسم ہو اور اس میں ڈسلپن ہونا چاہیے، تھوڑا سا سوشل بھی ہو تو اچھا ہے تاکہ میرے ساتھ ویڈیو اور ریلز بنا سکے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

29 mins ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

33 mins ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

42 mins ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

48 mins ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

1 hour ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago