اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سچے واقعات پر مبنی نئی فلم ’گنجل‘8 دسمبر کو باضابطہ طور پر سینما گھروں میں ریلیز سے قبل یورپ میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی .
فلم کی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فلم گنجل کی نمائش اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والے ایشین فلم فیسٹیول میں شروع ہو چکی ہے .
فیسٹیول میں یہ فلم 26 اکتوبر سے 19 نومبر 2023 تک پیش کی جائے گی .
فلم صحافی شہباز بھٹی کی کہانی اور سچے واقعات پر مبنی ہے جس کی ہدایت کاری شعیب سلطان نے جبکہ نگہت اکبر شاہ نے اسے پروڈیوس کیا ہے .
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ اقبال مسیح کی چائلڈ لیبر کے خلاف جنگ پر مبنی فلم کا انتخاب کیا گیا .
شہباز بھٹی نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل کے پیچھے سچائی سے پردہ اٹھانے کے لیے آواز بلند کی تھی، عرفان مسیح ایک بہادر نوجوان تھا جس نے 1990 کی دہائی کے دوران پاکستان میں چائلڈ لیبر کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور اس دوران انہیں نامعلوم افراد نے قتل کردیا گیا تھا .
سچے واقعات پر مبنی نئی پاکستانی فلم ’گنجل‘8 دسمبر کو باضابطہ طور پر سینما گھروں میں ریلیز سے قبل یورپ میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پیش کیا جارہا ہے .
فلم گنجل کی نمائش اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والے ایشین فلم فیسٹیول میں شروع ہو چکی ہے .
فیسٹیول میں یہ فلم 26 اکتوبر سے 19 نومبر 2023 تک پیش کی جائے گی .
فلم صحافی شہباز بھٹی کی کہانی اور سچے واقعات پر مبنی ہے جس کی ہدایت کاری شعیب سلطان نے جبکہ نگہت اکبر شاہ نے اسے پروڈیوس کیا ہے .
شہباز بھٹی نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل کے پیچھے سچائی سے پردہ اٹھانے کے لیے آواز بلند کی تھی، عرفان مسیح ایک بہادر نوجوان تھا جس نے 1990 کی دہائی کے دوران پاکستان میں چائلڈ لیبر کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور اس دوران انہیں نامعلوم افراد نے قتل کردیا گیا تھا .
یہ فلم 8 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی .
فلم میں چھپے ہوئے رازوں، عرفان بھٹی کے قتل کے پیچھے پیچیدہ پہلوؤں اور حقائق سے پردہ اٹھانے کے لیے بنائی گئی ہے .
فلم کی کاسٹ میں احمد علی اکبر کے علاوہ ریشم، آمنہ الیاس، احمد علی بٹ، سید محمد علی، سرمد آفتاب، رضیہ ملک، سردار نبیل، علی آفتاب سعید، ارحم خان، ابتسام مصطفیٰ، حبیبہ سفیان، احسن مراد، منیر خان اور عثمان شامل ہیں .
گنجل صرف کرائم تھرلر نہیں ہے، بلکہ معاشرے کی کڑوی سچائی اور انصاف کے حصول پر بھی مبنی ہے جہاں چائلڈ لیبر اور سماجی ناانصافیوں جیسے سنگین مسائل پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے .
یہ فلم 8 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی .