اسلام آباد (قدرت روزنامہ)9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے مزید 124 ملزمان کی فہرستیں تیار کرکے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیں۔ گزشتہ 2 روز میں 9 مئی واقعات میں ملوث مزید 35 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے پراسیکیوشن اور تفتیشی ٹیم نے جزئیات طے کر لیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش 9 مئی واقعات کی تحقیقات کی نگرانی آر پی او راولپنڈی کر رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی میں 9 مئی کے واقعات پر مختلف تھانوں میں 19 مقدمات درج ہیں۔ جبکہ مجموعی طور پر 444 ملزمان کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے،9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں اب تک 75 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…