ایک اور بھارتی اداکارہ پراسرار طور پر جاں بحق، لاش مل گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کی ملیالم اداکارہ پراسرارطورپر جاں بحق ہوگئی ہیں اور 35سالہ رینجوشا میمن کی لاش اپنے اپارٹمنٹ سے ملی ، وہ سٹی آف گاڈ سمیت دیگر فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھاچکی ہیں .
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی اپنے فلیٹ سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جہاں وہ اپنے شوہر کیساتھ مقیم تھیں .

اس سلسلے میں ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ، وہ کئی ٹیلی ویژن سیریلز میں بھی کام کرچکی ہیں .

کچھ اطلاعات ایسی بھی ہیں کہ اداکارہ معاشی مسائل کا شکار تھیں .

. .

متعلقہ خبریں