انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم سلیکٹ کرتا ہوں اگر کوئی سوال اٹھے گا تو بہتر ہے سائیڈ پر ہو جائوں۔