انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا .
تفصیلات کے مطابق انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم سلیکٹ کرتا ہوں اگر کوئی سوال اٹھے گا تو بہتر ہے سائیڈ پر ہو جائوں .

. .

متعلقہ خبریں