اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ریٹ کہاں پہنچ گیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا .


نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا .

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 28 پیسے اضافے سے 282 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی . اس سے قبل کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر 53 پیسے اضافے سے 282 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہو رہا تھا .

. .

متعلقہ خبریں