چمن میں لوگ کافی متاثر ہیں،ان کےلئے روزگاراوررزق کمانا مشکل ہوگیاہے،نگراں وزیراطلاعات


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگراں وزیراعظم اور وزیراعلی بلوچستان کو بہت زیادہ احساس ہے کہ چمن میں معاشی صورتحال خراب ہے،جان اچکزئی
چمن میں لوگ کافی متاثر ہیں،ان کےلئے روزگاراوررزق کمانا مشکل ہوگیاہے،نگراں وزیراطلاعات جان اچکزئی
چمن میں لوگوں کی معیشت پر زیادہ منفی اثرات ہوئے ہیں،جان اچکزئی
چمن میں معاشی صورتحال کے پیش نظر وفاقی اور بلوچستان حکومت نےایک خصوصی پیکیج اعلان کرے گی،جان اچکزئی
چمن میں لوگوں کےروزگار،تجارت کےفروغ اورترقی کےلئے تاریخی پیکیج کااعلان اسی ہفتے ہوگا،نگراں وزیراطلاعات