انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 50پیسےکا ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد اضافہ ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 283روپے50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔