شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھ سے رابطہ کرے گا تو میں ٹی 20ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔
42سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ”میری خواہش ہے کہ میں پاکستان کے لیے 2024ءکا ٹی 20ورلڈ کپ جیتوں۔ مجھے جسمانی طور پر فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور آج بھی اتنا ہی فٹ ہوں جتنا ماضی میں تھا۔ اگر پی سی بی نے رابطہ کیا تو میں دستیاب ہوں گا۔

Recent Posts

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

7 mins ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

44 mins ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

57 mins ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

1 hour ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

1 hour ago

الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…

1 hour ago