کیا پاکستان کے خلاف اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کھیلیں گے؟ اہم خبر آگئی

بنگلور(قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہوگئی۔کین ولیمسن آج پریکٹس سیشن کے دوران فٹنس ٹیسٹ دیں گے جس کے بعد ان کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت کا فیصلہ کیاجائے گا۔

نیوزی لینڈ کےجمی نیشم اور مارک چیپمین کی شرکت بھی فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے جب کہ لوکی فرگوسن کی فٹنس کا بھی میچ سے قبل جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ ورلڈکپ میں شریک نیوزی لینڈ کی ٹیم کے متعدد پلیئرز انجرڈ ہوگئے ہیں اور میٹ ہینری پہلے ہی ورلڈ کپ سے باہر ہوچکے ہیں۔

Recent Posts

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

7 mins ago

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

20 mins ago

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

49 mins ago

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں: آغا علی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…

1 hour ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…

1 hour ago

خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق

خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…

1 hour ago