کیا پاکستان کے خلاف اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کھیلیں گے؟ اہم خبر آگئی

بنگلور(قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہوگئی . کین ولیمسن آج پریکٹس سیشن کے دوران فٹنس ٹیسٹ دیں گے جس کے بعد ان کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت کا فیصلہ کیاجائے گا .


نیوزی لینڈ کےجمی نیشم اور مارک چیپمین کی شرکت بھی فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے جب کہ لوکی فرگوسن کی فٹنس کا بھی میچ سے قبل جائزہ لیا جائے گا . واضح رہے کہ ورلڈکپ میں شریک نیوزی لینڈ کی ٹیم کے متعدد پلیئرز انجرڈ ہوگئے ہیں اور میٹ ہینری پہلے ہی ورلڈ کپ سے باہر ہوچکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں