بنگلورو میں دوبارہ بارش ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ روک دیا گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنگلورو میں بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دوبارہ روک دیا گیا ہے .
تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پچ کو کوور سے ڈھانپ دیا گیا ہے .


بارش کے باعث بقیہ میچ نہ ہوا تو پاکستان ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت ونر ہوگا .
ڈی ایل ایس میتھڈکے تحت پاکستان کو25.3اوورز میں 179رنز بنا نا تھے .
ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت پاکستان مقررہ ہدف سے 21 رن آگے ہے،فخر زمان 126 اور بابر اعظم 66 رنز ناٹ آئوٹ کیساتھ کریز پر موجود ہیں .

. .

متعلقہ خبریں