تارکین وطن کی بیدخلی ، 496 غیر ملکی قیدیوں کو بھی ڈی پورٹ کر دیا گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی طرف سے دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے سے قبل بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن اپنے ملک واپس گئے ، جبکہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ہزاروں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ، ڈی پورٹ ہونے والوں میں قیدی بھی شامل ہیں۔
محکمہ داخلہ کے مطابق ملک کے مختلف جیلوں سے کُل 496 غیر ملکی قیدیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی جیلوں سے 144 ، پنجاب سے 271 ، اسلام آباد سے اب تک 81 قیدیوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔
محکمہ داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق 4 نومبر تک طورخم کے راستے ایک لاکھ 67 ہزارغیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانی اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔ خیبر پختونخوا بھر میں غیرقانونی افغانیوں کے انخلاء کے لیے کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے، جہاں سے تمام عمل کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Recent Posts

پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ…

28 mins ago

اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ…

39 mins ago

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا، جبکہ رواں مالی…

50 mins ago

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی…

1 hour ago

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…

2 hours ago