نواز شریف یا شہباز شریف وزیر اعظم نہیں بنیں گے، سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں الیکشن لڑوں گا، کبھی کسی جماعت کو ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی اور ضروری نہیں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرالیکشن لڑوں۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ سابق وزرائےاعظم میاں نواز شریف اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا، مسلم لیگ ن کالاہور جلسہ گیم چینجرثابت نہیں ہوا، لاہور جلسے کا سیاست پر اثر نہیں پڑا۔خیال رہے کہ سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیرجاوید ہاشمی کو مینار پاکستان جلسے میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago