پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی؟خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر واضح جواب دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف ماڈل ٹاؤن پہنچے تو اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی؟جس پر لیگی رہنما نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ جی! سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی .

ایک اور سوال ’’میاں صاحب کس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟‘‘کے جواب میں خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی فیصلے ہوں کہ کس حلقے سے الیکشن لڑنا ہے .

. .

متعلقہ خبریں