میانوالی ائیربیس حملے میں کس قسم کا اسلحہ استعمال ہوا؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)میانوالی ائیربیس حملے میں کس قسم کا اسلحہ استعمال ہوا؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 نومبر کو میانوالی میں پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملے میں استعمال کیے جانے والے غیر ملکی اسلحہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملاجو امریکی ساختہ ہے، دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحے میں RPG-7، AK-74، M-4 اور M-16/A4 شامل ہیں۔
واضح رہےکہ 4 نومبر کو دہشتگردوں نے میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ائیر بیس پر حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے تمام 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا تھا ۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

22 mins ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

28 mins ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

38 mins ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

45 mins ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

2 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

2 hours ago