آصف زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، معاشی مشکلات کیلئے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ریاست کو بچانے کیلئے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا۔
آصف علی زرداری نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مبارکباد بھی دی۔
دونوں رہنماؤں نے معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلےکرنے پر اتفاق کیا اور ایک دوسرے کو ملاقات کی دعوت دی۔
دوسری جانب صدر ن لیگ شہباز شریف نے کنوینئر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں نواز شریف سے ملاقات کی دعوت دی، جو خالد مقبول نے قبول کرلی۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق وفد کل نواز شریف سے ملاقات کرے گا، جس میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل ہوں گے۔

Recent Posts

10 سال سے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کی بڑی کارروائی، تخریب کاری جیسے…

6 mins ago

مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا کیس، ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ میں اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان…

16 mins ago

ایران نے پیٹرول کی یومیہ پیدوار میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

تہران(قدرت روزنامہ)ایران نے پیٹرول کی یومیہ پیداوار کو 4 لاکھ بیرل کے اضافے سے یومیہ…

17 mins ago

ہری پور اسکول میں آتشزدگی، 1400 سے زائد بچیوں کو ریسکیو کرلیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہری پور تحصیل غازی میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سری کوٹ میں…

18 mins ago

ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں،آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش کا انجری میں ریکوری کے بعد بیان

کینبرا(قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ ریکوری…

27 mins ago

اسلام آباد کی ٹریل 5 پر لاپتا نوجوان کی لاش مل گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کی ہائیکنگ ٹریل 5 پر گزشتہ 2…

29 mins ago