جام کمال کی سابق صوبائی وزراءکے ہمراہ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان سے ملاقات
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی نگران صوبائی وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ ملاقات میں مختلف معاملات کو زیرِ بحث لایا گیا۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم خان کھوسہ، سابق ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسٰی خیل ، میر رامین محمد حسنی اور ملک فہیم زیب خان بھی موجود تھے۔