نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت اجلاس
[video width="848" height="480" mp4="https://dailyqudrat.pk/wp-content/uploads/2023/11/19-1.mp4"][/video]
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات اور پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رفیق کی اجلاس کو بریفننگ
سبزل، سمنگلی، سریاب ، لنک بادینی ، ریڈیو ٹاور سڑک اور سرکی روڑ توسیع منصوبوں پر کام جاری ہے ، بریفننگ
سریاب روڈ پر 95 فیصد، سبزل روڑ پر 90 فیصد ، لنک بادینی روڑ پر 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے ، بریفننگ
ریڈیو ٹاور روڑ پر 85 فیصد اسکمب روڑ پر 70 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ، بریفننگ
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر تمام منصوبوں پر کام تیز کردیا گیا ہے ، پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رفیق بلوچ
رواں سال دسمبر تک ان منصوبوں کو پایا تکمیل تک پہنچا کر افتتاح کردیا جائے گا ، پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج
سڑکوں کی توسیع کے دوران متاثر ہونے والی مساجد کے معاملات پر اسلامی نظریاتی کونسل کو لکھا گیا ہے ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کونسل کی رائے آنے پر علماء کے ساتھ ملکر متاثرہ مساجد سے متعلق امور طے کر لئے جائیں گے ، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کئے جائیں ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
پیکج میں شامل بعض سائٹس پر سست روی قابل برداشت نہیں ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
تاخیر کے زمہ دار ٹھیکہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
تمام منصوبوں پر دسمبر تک کام ہر صورت مکمل کیا جائے اور عوام کو سہولیات دی جائیں نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان
ڈبل روڑ سمیت شہر کے گنجان آباد علاقوں میں قائم نجی اسپتالوں اور پلازہ مالکان کو پارکنگ کی تعمیر و تشکیل کا پابند کیا جائے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
آئندہ ہفتے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری منصوبوں کا پھر جائزہ لیا جائے گا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی