دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر 80 سالہ پاکستانی شہری بیٹے کیخلاف عدالت پہنچ گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری شادی نہیں کرنے دیتا، 80سالہ باپ نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد مقدمہ سندھ کے ضلع جیکب آباد کے رہائشی منٹھار لاشاری کی طرف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں درج کرایا گیا ہے۔
اپنی درخواست میں منٹھار لاشاری کی طرف سے کہا گیا کہ عمر کے اس آخری حصے میں جیون ساتھی کے بغیر زندہ رہنا انتہائی کٹھن ہے اور میں شدید تنہائی کا شکار ہوں۔
شادی کرنے سے مجھے ذہنی سکون میسر آئے گا اور جذباتی سپورٹ بھی ملے گی تاہم میرا بیٹا مجھے شادی نہیں کرنے دیتا۔
رپورٹ کے مطابق اس مقدمے کی جلد سماعت ہو گی جس میں بیٹے سے اس حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی اور اس عمر میں باپ کی دیکھ بھال کے متعلق بھی اس سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ اندراج مقدمہ کے بعد منٹھار لاشاری کے بیٹے کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

9 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

22 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

30 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

46 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

50 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

1 hour ago