غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست واپس


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رجسٹرار سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کےخلاف درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے۔
اعتراض میں کہا گیا کہ درخواست میں آرٹیکل 184(3) کے تحت مفاد عامہ کے نکتے کی نشاندہی نہیں کی گئی جبکہ انفرادی حق تلفی کے لیے آرٹیکل 184(3) کا استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے درخواست پر یہ اعتراض بھی لگایا کہ درخواست میں آرٹیکل 184(3) کے استعمال کے لیے مناسب جواز فراہم نہیں کیا گیا اور درخواست گزار نے ریلیف لینے کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کےخلاف درخواست پر عائد اعتراض میں کہا گیا کہ آرٹیکل 248 کے تحت نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو فریق نہیں بنایا جا سکتا۔

Recent Posts

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…

4 mins ago

چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…

13 mins ago

لاہور میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد…

27 mins ago

امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس…

30 mins ago

منڈی بہاالدین: کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منڈی بہاالدین کے نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے…

38 mins ago

وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ، ایران کو شکست دیکر پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران…

43 mins ago