سعودی عرب ، ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار ، 305 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے کے دوران 17 ہزار 305 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین کیخلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ یہ گرفتاریاں دو نومبر سے 11 نومبر 2023 کے درمیان ہوئی ہیں۔ گرفتار شدگان میں سے 10804 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی ،3890 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف جبکہ 2611 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
مذکورہ عرصے کے دوران 626 افراد گرفتار ہوئے جو سرحد عبور کرکے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، گرفتار افراد میں سے 57 فیصد یمنی ،40 فیصد ایتھوپی اور دو فیصد دیگر ممالک کے تارکین تھے۔

Recent Posts

اسلام آباد ہائیکورٹ: پیمرا کا عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پیمرا کی…

5 mins ago

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات،سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی حاصل کرلی، سری…

8 mins ago

دہشتگردی میں ملوث ’را‘ کے 2ایجنٹس کراچی سے گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرکے کراچی کے علاقے کورنگی…

12 mins ago

ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور…

17 mins ago

آئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے مزید قرض کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے اختتام پر اعلامیہ…

21 mins ago

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ و سیلون مالکن پر لاہور میں قاتلانہ حملہ، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ…

27 mins ago