کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر نصیب اللہ اچکزئی بازیاب
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ انتخاب نیوز نصیب اللہ اچکزئی کو ائیرپورٹ تھانہ پولیس نے بازیاب کرایا ہے ،جان اچکزئی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی آئی جی پولیس اور حکام کو نصیب اللہ اچکزئی کو بازیاب کرانے پر مبارکباد