آنکھوں کی بینائی سے محروم نوجوان اجیت کمار مالہی چائنا گول بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے سلیکٹ ہوگیا

عمرکوٹ(قدرت روزنامہ )عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے باہمت نوجوان اجیت کمار مالہی نےناممکن کو ممکن بناڈالا اور آنکھوں کی بینائی سے محروم نوجوان چائنا گول بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے سلیکٹ ہوگیا ۔

بلائنڈ چائنا گول بال چمپیئن شپ میں عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والےاجیت کمار کی پاکستان ٹیم کے لیے سلیکٹ ہونے پر شہر میں خوشی کا سماں بندھ گیا، اجیت کے گھر پر احبابِ کی آمد اور مٹھائیاں بانٹیں جارہی ہیں۔ اجیت کمار مالہی نےٹیلیفونک پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خاندان نے مجھے اخلاقی، ذہنی اور معاشی طور پر بھرپور سپورٹ کیااور کبھی بھی کسی قسم کی کمی محسوس نہیں ہونے دی۔

اجیت اپنی باکمال صلاحیتوں کی وجہ سے مقابلوں میں کئی مقابلوں میں ٹرافیاں اور اسناد حاصل کرچکے ہیں۔ ان کےوالدین نےمیڈیا سےبات چیت کرتےہوئےکہاکہ اجیت کمارنے ثابت کردیا کہ وہ کسی سے کم نہیں بلکہ دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے، پاکستان کا نام روشن کرے گا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پی ڈی ایم اے کیلئے علیحدہ سے بجٹ مختص کرنیکا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان و چیئرمین پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

4 mins ago

دبئی ویزے کیلئے بلوچستان کے 28 اضلاع کو بلیک لسٹ کرنا تاجروں سے زیادتی ہے، ایئر لائن کمپنی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ائیر لا ئن کمپنی فلائی دبئی(FLY DUBAI) کے سیلز منیجر اسد خان نے…

28 mins ago

’مریم نواز آرمی کی وردی کب پہن رہی ہیں‘ ایلیٹ فورس کی وردی پہننے پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزارت اعلی سنبھالنے کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا…

38 mins ago

مریم نواز بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اب تک کتنے روپ دھار چکی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26فروری کو مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھایا، جیسے…

45 mins ago

پاکستان تیز ترین انٹرنیٹ’ وائی فائی 6 ای ‘ متعارف کرا کر ایشیا کا 10 واں ملک بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے اعلان کیا…

52 mins ago

کیا سندھ گورنر ہاؤس کے باہر لگا ’امید کا گھنٹہ‘ چوری ہوگیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ گورنر ہاؤس کے باہر لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے…

1 hour ago