کراچی سے 12 دن میں کتنے غیر قانونی افغان وطن واپس گئے، تعداد سامنے آگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومتی ڈیڈ لائن کے بعد کراچی سمیت ملک بھر سے غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
تاہم دیگر شہروں کے مقابلے شہر قائد سے ڈیڑھ ہفتے سے زائد کے دورانیے میں کم غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس لوٹے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ 12 روز کے دوران 838 افغان شہریوں کو چمن بارڈر روانہ کیا گیا ہے جب کہ حاجی کیمپ ہولڈنگ سینٹر میں 45 افغان شہری موجود ہیں۔
حکام کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں خواتین اور بچے بھی موجود ہیں جنہیں بے دخل کرنے کے لئے آج چمن بارڈر روانہ کیا جائے گا، اس کے علاوہ ملیر جیل سے بھی 150 غیر ملکیوں کو سزا مکمل ہونے پر سینٹر منتقل کیا جائے گا۔

Recent Posts

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

7 mins ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

31 mins ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

41 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

51 mins ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

1 hour ago

ٹک ٹاک خراب کرنے پراسکول ٹیچر نے 6 طلبا کا ہاتھ توڑ ڈالے

غریب آباد(قدرت روزنامہ)افسوس ناک واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول غریب آباد پشاور میں پیش آیا ملزم…

1 hour ago