کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کیخلاف 44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کا نمٹا دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔قائم علی شاہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ قائم علی شاہ کے خلاف زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے ،درخواست نمٹا دی جائے۔
عدالت نےنیب پراسیکیوٹر کا موقف سننے کے بعد درخواست کونمٹادیا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…