شیرانی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ


نصیر آباد(قدرت روزنامہ)نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر تھانہ کی حدود شیرانی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا ہے جس سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ موٹر سائیکل سوار کی شناخت عطا محمد جھکرانی کے نام سے ہوئی ہے۔