افغانستان ہمارا دوسرا گھر ہے، مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے سے نفرت میں اضافہ ہوگا، نواب اسلم


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ افغان مہاجر بھائیوں کو سرد موسم میں جلد بازی سے پاکستان بدر کرنے کی حکمرانوں کی دھمکی افسوس ناک عمل ہے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس)پر اپنے ایک جاری کردہ پیغام میںکہا ہے کہ حکمرانوں کا کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی مذمت اور افسوس غم اور افغانوں کو ناراض کرنا اپنے ہمسایہ خالصتانیوں کو خوش کرنا حکمرانوں کا عجب طرز عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ پشتون کی یہ روایات نہیں ہے کہ بھائی کو مہمان کہہ کر احسان فراموش کہیں، افغانستان ہمارا دوسرا گھر ہے، سخت وقت میں افغانوں نے یہاں ہم نے وہاں پناہ لی، روس کے خوف سے اسلام آباد میں افغانوں کی مدد حاصل کی اور انہیں زبردستی واپس بھیجنے سے ناراضگی بڑی اور کریک ڈاﺅن والوں کے خلاف نفرت زیادہ ہے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

38 mins ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

42 mins ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

52 mins ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

57 mins ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago